Home » کھیلوں کی خبریں You are browsing entries filed in “کھیلوں کی خبریں”

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ:لیون کی پانچ وکٹیں،آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ:لیون کی پانچ وکٹیں،آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم

نیتھن لیون کی پانچ وکٹوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آج ویسٹ انڈیز اپنی پہلی اننگز دوسو باون رنز نو کھلاڑی آؤٹ سے شروع کریگا۔   ٹرینیڈاڈ میں تیسرے دن میزبان ویسٹ انڈیز نے اپنی نامکمل اننگز اننچاس رنز تین کھلاڑی آؤٹ [...]

Share

April 20 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

پاکستان میں اب وہ حالات نہیں جیسے 2009 میں تھے، ذکا اشرف

پاکستان میں اب وہ حالات نہیں جیسے 2009 میں تھے، ذکا اشرف

چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے ایک محفوظ ملک ہے، ملک وہ حالات نہیں جیسے دو ہزار نو میں تھے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ انہوں نے پی سی بی کا چارج سنبھالتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کو [...]

Share

April 20 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میں پڑگیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میں پڑگیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ ڈھاکا ہائیکورٹ نے دورہ چار ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام افراتفری کا شکار ہیں۔ دوسری جانب ڈھاکا ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لئے قومی [...]

Share

April 20 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے

پورٹ آف سپین میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر انچاس رنز بنا لیے۔ ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید دو سو باسٹھ رنز کی ضرورت ہے اور اس [...]

Share

April 17 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

آئی پی ایل:رائیڈر اوراسمتھ نے پونے واریئر کو ٹاپ پر پہنچا دیا

آئی پی ایل:رائیڈر اوراسمتھ نے پونے واریئر کو ٹاپ پر پہنچا دیا

جیسی رائیڈر اور اسٹیو اسمتھ نے پونے واریئر کو دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز پر سات وکٹوں کی فتح دلائی اور پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پر پہنچا دیا۔   سہارا اسٹیڈیم پونے میں کپتان سارو گنگولی نے ٹاس جیت کر چنائی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ چنائی سپرکنگز کی ٹیم نے پانچ وکٹیں کھوکر ایک [...]

Share

April 16 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ وہ بنگلادیش ٹیم کا پاکستان کا دورہ کرنے پر شکر گزار ہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بنگلادیش ٹیم کے اس مختصر دورے سے دنیا پر واضح ہو جائے گا کہ پاکستان میں عالمی کرکٹ بحال [...]

Share

April 16 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

باغی ہاکی لیگ : کھلاڑیوں کو کم سے کم سزا ہونی چاہیئے،آصف باجواہ

باغی ہاکی لیگ : کھلاڑیوں کو کم سے کم سزا ہونی چاہیئے،آصف باجواہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والی باغی ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو کم سے کم سزا ہونی چاہیئے۔ اس حوالے سے پی ایچ ایف انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے بھی درخواست کرے گی۔

Share

April 14 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اہم اجلاس اتوار سے دبئی میں شروع ہورہاہے۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ اور صدر شرد پوار اجلاس کی صدارت کریں گے۔پاکستان کی نمائندگی ذکا اشرف اور سبحان احمد کررہے ہیں۔   آئی سی سی لارڈ وولف رپورٹ کے مطابق ادارے کو خودمختار اور [...]

Share

April 14 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

یوراج فائٹر ہے ، کینسر سے جنگ میں بھی کامیاب ہوا،شردپوار

یوراج فائٹر ہے ، کینسر سے جنگ میں بھی کامیاب ہوا،شردپوار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر شرد پوارعیادت کرنے بھارتی سپر اسٹار یوراج سنگھ کے گھر گئے۔شردپوار نے کہاکہ یوراج سنگھ فائٹر ہے اسی لئے وہ کینسر سے جنگ میں بھی کامیاب رہا۔ کرکٹ ورلڈکپ کے مین آف دی ٹورنامنٹ یوراج سنگھ پیر کو کینسر کا علاج کرکے بھارت لوٹے ہیں۔انہوں نے دس روز میں پریکٹس [...]

Share

April 13 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینگے،اقبال قاسم

مستقبل میں نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینگے،اقبال قاسم

 قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے مدنظر رکھتے ہوئے مناسب حکمت عملی تیار کررہے ہیں۔ کوچ ڈیو واٹمور کو نوجوان کھلاڑیوں کی کارکردگی سے آگاہ کیا ہے، ڈومیسٹک اور سپر ایٹ ایونٹ میں پرفارمنس دینے والے کرکٹرز کو چانس دینگے

Share

April 13 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »