بھارتی ٹیم نے پاکستان میں ہونے والے انٹرنیشنل اسنوکر ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے صدر عالم گیر شیخ کا کہنا ہے کہ بھارت نے کراچی میں آئندہ ماہ ہونے والے انٹرنیشنل اسنوکر ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ بھارت کے یاسن مرچنٹ اور محمد فیصل خان [...]









