Home » شوبز کی خبریں You are browsing entries filed in “شوبز کی خبریں”

اداکارہ میرا کے خلاف مقدمے کی درخواست پر جواب طلب

اداکارہ میرا کے خلاف مقدمے کی درخواست پر جواب طلب

لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کے خلاف اسقاط حمل کرانے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر متعلقہ ایس ایچ او سے 23 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔   ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ایوب خان نے مقامی شہری محمد اسلام کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے [...]

Share

April 17 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

عروسی ملبوسات کی نمائش،کرکٹرز اور زیبا بختیار کی واک

کراچی میں عروسی ملبوسات کی نمائش کے تیسرے اور آخری روز قومی کرکٹر ز اور اداکارہ زیبا بختیار نے ریمپ پر واک کی۔ فیشن کی دنیا میں ایک منفرد پہچان رکھنے والا ایک میگا ایونٹ پینٹین برائیڈل کٹور ویک کراچی میں اپنی پوری آب و تاب کے اور کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا۔   ریمپ [...]

Share

April 17 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

چین: ساڑھے بارہ ہزار افراد کا ثقافتی رقص عالمی ریکارڈ بن گیا

چین: ساڑھے بارہ ہزار افراد کا ثقافتی رقص عالمی ریکارڈ بن گیا

 چین میں ساڑھے بارہ ہزار افراد نے ثقافتی رقص پیش کرکے عالمی ریکارڈ بنا دیا۔رقص اعضا کی شاعری ہے۔ پیغام ہے محبت کا۔ اور یہی رقص کسی مقصد کیلئے کیا جائے تو کیا ہی بات ہے۔ چین کے صوبے یونان میں ساڑھے بارہ ہزار ڈائی رقاص جمع ہوئے تو ان کے دل میں عالمی ریکارڈ [...]

Share

April 16 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

 امریکی عدالت نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ۔ تنظیم سکھ فار جسٹس نے درخوا ست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انیس سو چوراسی میں امیتابھ نے لوگوں کو سکھوں کیخلاف اکسایا تھا ۔

Share

April 16 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

)ہالی وڈ اسٹارز انجیلنا جولی اور بریڈ پٹ نے با لاخر کر ہی ڈالا شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ اور کر لی منگنی۔بریڈپٹ کی ترجمان سنتھیا پیٹ دانتے نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے خبرکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹار جوڑے نے منگنی کر لی ہے اور بہت جلد شادی کرنے جا رہے ہیں۔ تاہم ابھی شادی کی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کے بچے اس خبر پر بے حد خوش ہیں۔ انجلینا اوربریڈ پٹ دوہزارپانچ سے ساتھ رہ رہے ہیں۔ان کے تین اپنے بچے ہیں جبکہ تین بچے گود لیے گئے ہیں۔

شائقین فلم کا انتظار ختم ہوگیا۔ہالی ووڈ فلم ریتھ آف دی ٹائیٹنز آج دنیا بھر میں ریلیز ہوگئی ہے۔ پاکستان میں مانڈی والا اینٹرٹینمنٹ کے تعاون سے ریلیز کی جارہی ہے۔ ہالی ووڈ فلم ریتھ آف دی ٹائیٹنز دوہزار گیارہ کی فلم کلیش آف ٹائیٹنز کا سیکوئیل ہے۔۔پاکستان میں اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک [...]

Share

April 14 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

ہالی وڈ اسٹارز انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ کی ہو گئی منگنی

ہالی وڈ اسٹارز انجیلینا جولی اور بریڈ پٹ کی ہو گئی منگنی

)ہالی وڈ اسٹارز انجیلنا جولی اور بریڈ پٹ نے با لاخر کر ہی ڈالا شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ اور کر لی منگنی۔بریڈپٹ کی ترجمان سنتھیا پیٹ دانتے نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگوکرتے ہوئے خبرکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹار جوڑے نے منگنی کر لی ہے اور بہت جلد شادی کرنے جا [...]

Share

April 14 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

کرینہ کپور کا معاوضہ ،ایک منٹ کے 5کروڑ روپے

کرینہ کپور کا معاوضہ ،ایک منٹ کے 5کروڑ روپے

بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور کے نخرے دیکھئے۔ان کا معاوضہ دن بدن بڑھتاہی جارہا ہے۔انہوں ایک کمرشل میں کام کیلئے ایک منٹ کے پانچ کروڑ روپے وصول کرلئے۔ بالی ووڈ میں ریس جاری ہے زیادہ سے زیادہ معاوضہ طلب کرنے کی۔ جسے دیکھئے منہ مانگا معاوضہ لے کر امیر بننے کی کوشش میں ہے۔ [...]

Share

April 13 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

پریانکا چوپڑا زنجیرکے ری میک میں جیا بچن کا کردار نبھائیں گی

پریانکا چوپڑا زنجیرکے ری میک میں جیا بچن کا کردار نبھائیں گی

فلموں کا ری میک پریانکا چوپڑا کے لئے خوش بختی کی علامت بن چکا ہے۔ ڈان اور اگنی پتھ کی شاندار کامیابی کے بعد انہیں فلم زنجیر کے ری میک کے لیئے سائن کر لیا ہے۔ پرانی زنجیر میں چاقو چھریاں تیز کرنے والی کا کردار جیا بچن نے ادا کیا تھا لیکن نئی زنجیر [...]

Share

April 13 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

ٹائی ٹینک تھری ڈی ورژن کا تہلکہ، پہلے ہفتے6 کروڑ کا بزنس

ٹائی ٹینک تھری ڈی ورژن کا تہلکہ، پہلے ہفتے6 کروڑ کا بزنس

 ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ٹائی ٹینک نے ایک بار پھر شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ فلم نے پہلے ہی ہفتے میں چھ کروڑکابزنس کرلیا۔ انیس سوستانوے میں ریلیز ہونے والی فلم ٹائی ٹینک نے تو پانچ سو ملین ڈالرز کا کھڑکی توڑ بزنس کیا تھا ، مگر یہی فلم تھری ڈی [...]

Share

April 13 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

میرا کو صحافیوں کے ساتھ شام گزارنا مہنگا پڑگیا

میرا کو صحافیوں کے ساتھ شام گزارنا مہنگا پڑگیا

اداکارہ میرا نے کراچی پریس کلب میں صحافیوں کے ساتھ شام گزاری، لیکن جب سوالات کی بوچھاڑ شروع ہوئی تو فوراً ہی بھاگ نکلیں۔ کراچی پریس کلب میں میرا کے اعزاز میں کراچی یونین آف جرنلسٹس نے تقریب کا انعقاد کیا۔ شرکا نے میرا کو ستارہ امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کی، تو میرا خوشی [...]

Share

April 12 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »