انڈیا فیشن شو میں بالی ووڈادکاروں کے جلووں نے فیشن کو چار چاند لگا دیئے۔ انڈیا فیشن ویک کے دوسرے دن منفرد اور جدید انداز کے ڈیزائنز دیکھنے کو ملے۔ کسی نے مغربی رنگ کو مشرق میں ملایا تو کہیں مشرقی ملبوسات نے شان بڑھائی۔اور پھر سفید لباس میں ایک کے بعد ایک اپسرا آئی [...]









