Home » شاعری
You are browsing entries filed in “شاعری”
غزل چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی پوری کوئی اُمید کیا ہوگی تم کہ آئے ہو زندگی بن کر اِس سے بڑھ کر نوید کیا ہوگی کبھی فرصت میں یہ بھی سوچاہے تم نہ آئے تو عید کیا ہوگی وصل جو تیرا ہو گیا جاناں ! دِ ل میں خواہش مزید کیا ہوگی مر کے [...]
January 7 2012 | Posted in شاعری | Read More »
غزل ضیاؔکرناٹکی(بنگلور) حوصلوں کے نہ بال و پَر دیکھو آکے اب تم میرا جگر دیکھو رات بھر جاگتے رہے ہو تم کیسے ہوتی ہے اب سحر دیکھو تم کو فرصت کبھی جو مل جائے اپنے بارے میں سوچ کر دیکھو تم [...]
November 26 2011 | Posted in شاعری | Read More »
اے عشق نہ چھيڑ آ آ کے ہميں، ہم بھولے ہوğ کو ياد نہ کر! پہلے ہي بہت ناشاد ہيں ہم ، تو اور ہميں ناشاد نہ کر! قسمت کا ستم ہي کم نہيں کچھ ، يہ تازہ ستم ايجاد نہ کر! يوں ظلم نہ کر، بيداد نہ کر! اے عشق ہميں برباد نہ کر! [...]
November 17 2011 | Posted in شاعری | Read More »
سنت خلیل پاک کی کیسے ادا کریں مہنگائی مار ڈالے گی کس سے سدا کریں دو چار لاکھ پاس ہو آتا ہے جانور اک بار دیں کہاں سے یا قسطیں ادا کریں ہر وقت سوچ و غم میں ہیں میرے وطن کے لوگ بکرا تو لاسکیں گے نہ مرغی ذبح کریں مسلم [...]
November 14 2011 | Posted in شاعری | Read More »
مجھے ایک لیڈر چاہیے—حسنین علی چوہدری
November 2 2011 | Posted in حسنین چوہدری, شاعری | Read More »
اب تھک سے گئے ہیں ہم وفا کرتے کرتے وہ ہارے نہیں ہیں جفا کرتے کرتے ہم تنگ آ گئے ہیں انہیں منا منا کر وہ تھکے نہیں ہیں خفا کرتے کرتے اٹھائے جو ہاتھ دعا کے لیے تو رک گیا ایک عرصہ ہو گیا ہے خطا کرتے کرتے
October 22 2011 | Posted in شاعری | Read More »
اِس عہد کے مزاج سے ڈر جانا چاہیے کہنا ہو سچ، تو کہہ کے مُکر جانا چاہیے جلتی ہیں روز جس کے اِشارے پہ بستیاں اُس آنکھ تک دھوئیں کا اثر جانا چاہیے ہم وہ سفر نصیب ہیں، جن کو خبر نہیں کِس سمت جا رہے ہیں، کِدھر جانا چاہیے ہارا ہے جسم، حوصلہ ہارا [...]
October 12 2011 | Posted in شاعری | Read More »
میرتقی میر کی شاعری کا اہم بنیادی عصنر غم سب سے نمایاں ہے۔ خود میر نے اپنی شاعر کے بارے میں کہا ہے مجھ کو شاعر نہ کہو میر کے صاحب میں نے درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا میر کا غم آفاقی نوعیت کا ہے جس میں غم [...]
October 6 2011 | Posted in شاعری | Read More »
میرا چہرہ۔۔۔۔۔Mayra Chehra اپنے لختِ جگر کی یاد میں از: رحمت النساء نازؔ۔۔۔۔۔By: Rehmatunnisa Naz Incoming search terms:عریان فلم میرا
September 23 2011 | Posted in شاعری | Read More »
پردیسی ہے نام ہمارا، گھر سے دُور ہی رہتے ہیں جو ہیں دیس میں خوش قسمت ہیں، ہم بے نور ہی رہتے ہیں گھر والوں کو کہتے ہیں کہ جلدی لوٹ کے آئیں گے کیا بتلائیں یہاں تو ہم ہر پَل مجبور ہی رہتے ہیں دُور وطن سے رہتے ہیں، یہ [...]
September 4 2011 | Posted in شاعری | Read More »