Home » شاعری You are browsing entries filed in “شاعری”

دھڑکن بتا رہی ہے کہ آجائے گا وہ بس

دھڑکن بتا رہی ہے کہ آجائے گا وہ بس

دھڑکن بتا رہی ہے کہ آجائے گا وہ بس جو تشنگی ہے دل کی بجھا جائے گا وہ بس دے جاتا مجھکو نیند تو میں خواب دیکھتا درشن کراکے مجھکو سُلا جائے گا وہ بسسویا ہی تھا میں نیند کی آغوش میں ابھیچہرہ دکھا کے پھر سے گجا جائے گا وہ بس آندھی ہے یا طوفان وہ یا کہربا [...]

Share

February 20 2012 | Posted in شاعری | Read More »

چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی

چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی

چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی پوری کوئی اُمید کیا ہوگی   تم کہ آئے ہو زندگی بن کراِس سے بڑھ کر نوید کیا ہوگی   کبھی فرصت میں یہ بھی سوچاہےتم نہ آئے تو عید کیا ہوگی   وصل جو تیرا ہو گیا جاناں !دِ ل میں خواہش مزید کیا ہوگی   مر کے [...]

Share

February 19 2012 | Posted in شاعری | Read More »

غزل ضیاؔکرناٹکی

غزل ضیاؔکرناٹکی

غزل ضیاؔکرناٹکی ان کے کوچے سے میں روانہ ہوا بس اسی بات کا فسانہ ہوا جانے وہ شخص اب ملے گا کہاں اس کو دیکھے ہوئے زمانہ ہوا مفلسی تو نہ مٹ سکی لیکن خالی سرکار کا خزانہ ہوا اب کسے لاکے ہم بسائیںگے درد و غم کا یہ دل ٹھکانہ ہوا حالِ دِل اپنا [...]

Share

February 17 2012 | Posted in شاعری | Read More »

لو آ گئے لو آ گئے سرکار آ گئے

لو آ گئے لو آ گئے سرکار آ گئے

  لو   آگئے   لو  آگئے سر کار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے بگڑی  بنانے  سید ِابرار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  آ گئے آنکھیں    تھیں  بند  اور  مقدر  چمک  اٹھا آنکھوں میں دو جہان کے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے دیکھا   جسے   تو    ہو [...]

Share

February 7 2012 | Posted in شاعری | Read More »

بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں‏

بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں‏

  بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں … تپتی زمیں پر آنسوؤں کے پیار کی صورت ہوتی ہ…یں …چاہتوں کی صورت ہوتی ہیں بیٹیاں خوبصورت ہوتی ہیں دل کے زخم مٹانے کو …آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی نرم ہتھیلیوں کی طرح [...]

Share

January 10 2012 | Posted in شاعری | Read More »

چھپ گیا چاند

چھپ گیا چاند

غزل چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی پوری کوئی اُمید کیا ہوگی تم کہ آئے ہو زندگی بن کر اِس سے بڑھ کر نوید کیا ہوگی کبھی فرصت میں یہ بھی سوچاہے تم نہ آئے تو عید کیا ہوگی وصل جو تیرا ہو گیا جاناں ! دِ ل میں خواہش مزید کیا ہوگی مر کے [...]

Share

January 8 2012 | Posted in شاعری | Read More »

چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی احتشاؔم دھامہ

چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی  احتشاؔم دھامہ

غزل چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی پوری کوئی اُمید کیا ہوگی تم کہ آئے ہو زندگی بن کر اِس سے بڑھ کر نوید کیا ہوگی کبھی فرصت میں یہ بھی سوچاہے تم نہ آئے تو عید کیا ہوگی وصل جو تیرا ہو گیا جاناں ! دِ ل میں خواہش مزید کیا ہوگی مر کے [...]

Share

January 7 2012 | Posted in شاعری | Read More »

غزل ضیاؔکرناٹکی(بنگلور)

غزل  ضیاؔکرناٹکی(بنگلور)

غزل   ضیاؔکرناٹکی(بنگلور)   حوصلوں کے نہ بال و پَر دیکھو   آکے اب تم میرا جگر دیکھو       رات بھر جاگتے رہے ہو تم   کیسے ہوتی ہے اب سحر دیکھو       تم کو فرصت کبھی جو مل جائے   اپنے بارے میں سوچ کر دیکھو       تم [...]

Share

November 26 2011 | Posted in شاعری | Read More »

اے عشق ہميں برباد نہ کر!

اے عشق ہميں برباد نہ کر!

اے عشق نہ چھيڑ آ آ کے ہميں، ہم بھولے ہوğ کو ياد نہ کر! پہلے ہي بہت ناشاد ہيں ہم ، تو اور ہميں ناشاد نہ کر! قسمت کا ستم ہي کم نہيں کچھ ، يہ تازہ ستم ايجاد نہ کر! يوں ظلم نہ کر، بيداد نہ کر! اے عشق ہميں برباد نہ کر! [...]

Share

November 17 2011 | Posted in شاعری | Read More »

بکرا قسطوں پر

بکرا قسطوں پر

سنت خلیل پاک کی کیسے ادا کریں مہنگائی مار ڈالے گی کس سے سدا کریں   دو چار لاکھ پاس ہو آتا ہے جانور اک بار دیں کہاں سے یا قسطیں ادا کریں   ہر وقت سوچ و غم میں ہیں میرے وطن کے لوگ بکرا تو لاسکیں گے نہ مرغی ذبح کریں   مسلم [...]

Share

November 14 2011 | Posted in شاعری | Read More »