لارڈ نذیر احمد کشمیریوں کے لئے قیمتی اثاثہ ہیں ،آزاد کشمیر تشریف لائیں ائیر پورٹ پر بھرپور استقبال کروں گا۔بیرسٹر سلطان محمود پیرس (صاحبزادہ عتیق الر حمن سے)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پیپلز پارٹی آزادکشمیرکے مرکزی رہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی و بیرونی چیلنجز سے [...]







