تحریک انصاف فرانس کی طرف سے کراچی جلسے کی کامیابی پر شاندار تقریب اور تنظیم نو ،بروز سوموار تحریک انصاف فرانس کے سیکٹری جنرل رانا عمران عارف کی طرف سے پارٹی عھدیداروں اور فرانس کی چیدہ چیدہ کاروباری شخصیات کے اعزاز میں شندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کے بڑی تعداد میں تحریک انصاف [...]