بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے اور مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ہر ایک گھنٹے کے بعد لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ بجلی کی عدم فراہمی کے باعث مختلف علاقوں میں پانی کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ ڈبل سورس کنکشن [...]









