بیلسٹک میزائل حتف 4 شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا یہ میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 4 سیریز کے شاہین ون اے نے تجربے میں کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ تجربہ اس کے راکٹ انجن لیکویڈ فیول [...]









