Home » گجرات کی خبریں You are browsing entries filed in “گجرات کی خبریں”

PTI Youth wing Meeting at PTI office Kharian

PTI Youth wing Meeting at PTI office Kharian

Incoming search terms:kharian PTIpti mna kharian

Share

April 25 2012 | Posted in گجرات کی خبریں, ویڈیوز / تصاویر | Read More »

طیارہ حادثے پر ہر کوئی ماہر بنا بیٹھا ہے،قمر زمان کائرہ

طیارہ حادثے پر ہر کوئی ماہر بنا بیٹھا ہے،قمر زمان کائرہ

فاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھوجا ائر لائین جیسے سانحات پر بھی سیاست کی جارہی ہے۔ ہم قومی سانحات پر حکومت میں کیڑے نکالنے کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پی سی او ججز کے بارے میں غیر ضروری باتیں کی جا رہی [...]

Share

April 25 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

کاروان نظام مصطفی کو اسلام آباد داخل ہونے سے روک دیا گیا، ہزاروں شرکاء کا سپر ہائی وے پر دھرنا

کاروان نظام مصطفی کو اسلام آباد داخل ہونے سے روک دیا گیا، ہزاروں شرکاء کا سپر ہائی وے پر دھرنا

گجرات,اسلام آباد: (پریس ریلیز) اسلامی قدار کے فروغ اور عریانی فحاشی ودیگر غیر اخلاقی اقدار کیخلاف گجرات تا اسلام آباد نکالے گئے ’’کاروان نظام مصطفیﷺ‘‘ کو اسلام آباد داخل ہونے سے رک دیا گیا۔ ہزاروں شرکاء کا وہیں دھرنا شروع، اگر آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی تو رات تک یہیں دھرنا دینگے قائد [...]

Share

April 24 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

سید برار حسین شاہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چکوڑی شیر غازی نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں SHOچوہدری اختر پہلوان سویہ کو پٹرولیم سکاؤ کے لئے 125موٹر سائیکل ماڈل 2012کی چابی دی

سید برار حسین شاہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چکوڑی شیر غازی نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں SHOچوہدری اختر پہلوان سویہ کو پٹرولیم سکاؤ کے لئے 125موٹر سائیکل ماڈل 2012کی چابی دی

گجرات(جی پی آئی)سید برار حسین شاہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چکوڑی شیر غازی نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں SHOچوہدری اختر پہلوان سویہ کو پٹرولیم سکاؤ کے لئے 125موٹر سائیکل ماڈل 2012کی چابی دی انہوں نے کہا کہ جرائم کے خاتمہ اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے RPOگوجرانوالہ کا احسن اقدام [...]

Share

April 24 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

بھوجا ائیر لائن طیارہ حادثہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات جلد منظر عام پر آئیں گے:چوہدری قمر زمان کائرہ

بھوجا ائیر لائن طیارہ حادثہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات جلد منظر عام پر آئیں گے:چوہدری قمر زمان کائرہ

گجرات(جی پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ نے ڈیرہ کائرہ لالہ موسیٰ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھوجا ائیر لائن طیارہ حادثہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات جلد منظر عام پر آئیں گے اور عوام سے کوئی بات پوشیدہ نہ رکھی جائے گی ، انہوں نے کہا کہ ائیر [...]

Share

April 24 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

لالہ موسی میں تجاوزات مافیا TMAاورTORکے تمام احکامات کو ہوا میں اڑا دیا

لالہ موسی میں تجاوزات مافیا TMAاورTORکے تمام احکامات کو ہوا میں اڑا دیا

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)لالہ موسی میں تجاوزات مافیا TMAاورTORکے تمام احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ہے تجاوزات کے خلاف کی گئی ہر کاروائی ہٹو بچو سے زیادہ کچھ نہیں ہے ایک طرف سے اگر تجاوزات کے خلاف کاروائی کیلئے مقرر عملہ آتا ہے تو5منٹ بعد ہر چیز واپس اپنی جگہ پر آجاتی ہے جبکہ [...]

Share

April 23 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

ڈنگہ چوک کنجاہ پر واقع افضال بیکری سے نامعلوم چور ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی اور سامان لے کر فرار ہوگئے

ڈنگہ چوک کنجاہ پر واقع افضال بیکری سے نامعلوم چور ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی اور سامان لے کر فرار ہوگئے

کنجاہ (جی پی آئی )ڈنگہ چوک کنجاہ پر واقع افضال بیکری سے نامعلوم چور ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی اور سامان لے کر فرار ہوگئے ۔ چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے ۔

Share

April 23 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

مرغی کے گوشت کے کی قیمتیں کم کی جائیں عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا

مرغی کے گوشت کے کی قیمتیں کم کی جائیں عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا

کھاریاں (جی پی آئی) مرغی کے گوشت کے کی قیمتیں کم کی جائیں عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے ، آجکل مرغی کا گوشت 250روپے 280روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے ، جس سے ایک طرف تو گھریلو طور پر عوام کو مشکلات پیش آ رہی ہیں ، [...]

Share

April 23 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

جی ٹی روڈ کھاریاں گورنمنٹ گرلز اصغر علی ڈگری کالج کھاریاں کی پرنسپل اور ریڑھی بانوں کے درمیان جھگڑا پرنسپل مس زاہد نے ملازمین کی مدد سے ریڑھی بان طارق محمود کو اغواء کر لیا

جی ٹی روڈ کھاریاں گورنمنٹ گرلز اصغر علی ڈگری کالج کھاریاں کی پرنسپل اور ریڑھی بانوں کے درمیان جھگڑا پرنسپل مس زاہد نے ملازمین کی مدد سے ریڑھی بان طارق محمود کو اغواء کر لیا

کھاریاں (جی پی آئی) جی ٹی روڈ کھاریاں گورنمنٹ گرلز اصغر علی ڈگری کالج کھاریاں کی پرنسپل اور ریڑھی بانوں کے درمیان جھگڑا پرنسپل مس زاہد نے ملازمین کی مدد سے ریڑھی بان طارق محمود کو اغواء کر لیا اور 4گھنٹے حبس بے جا میں رکھا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغوی طارق محمود کو [...]

Share

April 21 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

تحریک انصاف گجرات کے راہنما ارشد محمود رضا کے بیٹے علی رضا کو مائیکروسافٹ کے سینکڑوں سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں:نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

تحریک انصاف گجرات کے راہنما ارشد محمود رضا کے بیٹے علی رضا کو مائیکروسافٹ کے سینکڑوں سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں:نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی) تحریک انصاف گجرات کے راہنما ارشد محمود رضا کے بیٹے علی رضا کو مائیکروسافٹ کے سینکڑوں سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار نواز ش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ علی رضا جیسے نوجوانوں پر فخر ہے۔جو پوری دنیا میں اپنے ملک [...]

Share

April 21 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »