پاکستان: لاہوربیورو اور مرکزی آفس ایم سی بی یورپ کے مطابق گزشتہ دنوں مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں تحریک منہاج القرآن کی ٢٨ ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس ١١ ربیع الاول کی رات منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے [...]








