Home » انٹرنیشنل خبریں You are browsing entries filed in “انٹرنیشنل خبریں”

افغانستان : لاشوں کے ساتھ امریکی فوجیوں کی نازیبا تصاویر منظرِ عام پر

افغانستان : لاشوں کے ساتھ امریکی فوجیوں کی نازیبا تصاویر منظرِ عام پر

امریکہ اورنیٹو حکام نے ان تصاویر کی سخت مذمت کی ہے جن میں افغانستان میں تعینات بعض امریکی فوجیوں کو خود کش حملہ آوروں کی باقیات کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔مبینہ طور پر 2010 میں کھینچی جانے والی ان تصاویر کو امریکی اخبار ‘لاس اینجلس ٹائمز’ نے شائع کیا ہے۔اخبار کا کہنا ہے کہ اسے [...]

Share

April 20 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

بھارت کا پاکستان کے سیاچن سے متعلق بیان کا خیر مقدم

بھارت کا پاکستان کے سیاچن سے متعلق بیان کا خیر مقدم

بھارت نے پاکستان کے سیاچن کے مسئلے پر مذاکرات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع پالم راجو نے کہا کہ پاکستان کا بیان خوش آئند ہے اور پاکستان کا چیلنج کو سمجھ لینا خوشی کی بات ہے۔ سیاچن پر دو سو سے بھی زائد چیک پوسٹس [...]

Share

April 20 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں, قومی خبریں | Read More »

شام کی حکومت امن معاہدے کی پابندی کرے۔ بان کی مون

شام کی حکومت امن معاہدے کی پابندی کرے۔ بان کی مون

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام کی حکومت امن معاہدے کی مکمل طور پر پابندی کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں بان کی مون نے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں بھیجے گئے مبصرین کے وفد کے ارکان [...]

Share

April 20 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

دہشت گردی کے مجرم کی مدد کی پیشکش

دہشت گردی کے مجرم کی مدد کی پیشکش

ایک ہوائی جہاز کو بم سے اڑانے کی سازش کے مجرم برطانوی شہری نے دہشت گردی کے کچھ دوسرے ملزمان کو سزا دلوانے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ ساجد محمد پہلے برطانوی شہری ہیں جنہیں کسی دوسرے مقدمے میں گواہی دینے کے بدلے میں دہشت گردی کے جرم میں ملنے والے سزا کم ہو [...]

Share

April 17 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

چلی میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی

چلی میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی

چلی کے دارالحکومت سین تیاگو کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔   غیر ملکی خبر ایجنسی نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ پانچ تھی اور اس کا مرکز سین تیاگو کے جنوب مغربی [...]

Share

April 17 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان سے بات چیت جاری ہے،امریکا

تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان سے بات چیت جاری ہے،امریکا

) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں، اسلام آباد کی تشویش کو ختم کیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ امریکا پاکستان سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔   سلالہ [...]

Share

April 17 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں, قومی خبریں | Read More »

اقوام متحدہ کے مبصرین شام پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے مبصرین شام پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے مبصرین کی ابتدائی ٹیم شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئی ہے۔اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ٹیم میں شامل چھ غیرمسلح فوجی مبصرین پیر سے اپنے کام کا آغاز کریں گے جبکہ مزید چوبیس مبصرین اگلے چند دنوں تک شام پہنچیں گے۔ اقوام متحدہ پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ [...]

Share

April 16 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

کابل جھڑپوں میں 45 مزاحمت کار ہلاک ہوئے، افغان وزارت دفاع

کابل جھڑپوں میں 45 مزاحمت کار ہلاک ہوئے، افغان وزارت دفاع

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مزاحمت کاروں اور افغان سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونیوالی جھڑپوں میں 36 مزاحمت کار ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔   افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مزاحمت کاروں کے کابل اور دیگر تین صوبوں میں کئے گئے منظم [...]

Share

April 16 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

لاطینی امریکہ کے ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، ہوگو شاویز

لاطینی امریکہ کے ممالک امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، ہوگو شاویز

)وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کا کہنا ہے کہ دنیا امریکہ کے خلاف اٹھ کھڑی ہو تاکہ عوام کو امریکی غلامی سے نجات دلائی جا سکے۔ان خیالات کا اظہار وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے کیوبا روانہ ہونے سے قبل عوام کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب میں کیا ،جس میں ہزاروں کی تعداد میں [...]

Share

April 14 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

بحرین میں حکومتی تشدد کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

بحرین میں حکومتی تشدد کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے

نوجوان کی ہلاکت پر بحرین کے عوام اور اپوزیشن کے ممبران سڑکوں پر نکل آئے اور حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آگئی۔ہزاروں افراد پرمشتمل مشتعل عوام نیبحرین کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور نوجوان کی ہلاکت پر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی،بحرین میں ایک طویل عرصے سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری [...]

Share

April 14 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »