Home » انٹرنیشنل خبریں
You are browsing entries filed in “انٹرنیشنل خبریں”
یورو زون کے وزرائے خزانہ پیر کی رات دیر تک یونان کے لیے ایک اور امدای پیکج کی منظوری پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ امید ظاہر کی جا رہی ہے یونان کی طرف سے بچتی منصوبے کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد یورو زون کے ممالک نئے پیکج کی منظوری دیں گے۔ یونان کو [...]
February 22 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
افغانستان میں گزشتہ ایک دہائی میں پڑنے والی شدید ترین سردی کی لہر کے باعث چالیس بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ہلاک ہونے والے زیادہ تر بچے کابل شہر کے ان کیمپوں میں رہ رہے تھے جو طالبان اور نیٹو فورسز میں لڑائی کے باعث نقل مکانی کرکے آنے والوں کے لیے قائم کیے گئے ہیں۔رات [...]
February 22 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
بالی بم دھماکے کے مبینہ منصوبہ ساز عمر پاٹیک کے وکیل نے ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر مقدمہ خارج کرنے کی اپیل کی ہے۔ پینتالیس سالہ عمر پاٹیک کو بالی بم دھماکوں کی منصوبہ ساز ی اور بم کی تیاری میں مدد دینے کے الزامات میں مقدمات کا سامنا ہے۔ عمر پاٹیک نے تمام الزامات [...]
February 21 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
یمن کے صدر علی عبداللہ صالح نے رائے دہندگان پر زور دیا ہے کہ وہ منگل کو ہونے والے صدارتی انتخاب میں بھرپور حصہ لیں۔ مسٹر صالح نے پیر کے روز کہا تھا کہ انتخاب ہی وہ موقعہ ہے جس سے ملک امن اور استحکام کی طرف بڑھے گا۔ منگل کو ہونے والا انتخاب امریکہ [...]
February 21 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
جنوبی سوڈان میں جو خشکی سے گھرا ہوا ملک ہے، اور جس کا تیل سوڈان کی پائپ لائنوں اور تنصیبات سے ہو کر گزرتا ہے، پیسے کی ادائیگی کے تنازعات کی وجہ سے تیل کی پیداوار بند ہے ۔ سوڈان کی حکومت نے انتباہ کیا ہے کہ وہ سات لاکھ افراد سے جنہیں وہ جنوبی [...]
February 21 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
سوویت یونین کی ایک سابق ریاست لٹویا میں وٹروں نے روسی زبان کو لٹویا کی دوسری سرکاری زبان تسلیم کرنے کی تجویز رد کر دی ہے۔ لٹویا میں ہونے والے ریفرنڈم میں لوگوں سے روسی زبان کو دوسری سرکاری تسلیم کرنے پر رائے مانگی گئی تھی۔ روسی نژاد باشندے لٹویا کی آبادی کا تیسرا حصہ [...]
February 20 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
گزشتہ ہفتے سونے چاندی اور خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں ملکی سرمایہ کاروں نے تیرا ارب ستر کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی سرمایہ کاروں نے سونے کے چوالیس ہزار سے زائدسودوں کے دوران نو ارب اکتالیس کروڑ روپے کی سرمایہ [...]
February 20 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
بھارت میں آٹھ ریاستوں کے وزرائے اعلی اور کئی بڑی علاقائی جماعتوں کی جانب سے قومی انسداد دہشتگردی مرکز کے قیام کی تجویز کی مخالفت پر مرکزی وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ داخلی سلامتی مرکز اور ریاستوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے یہ بات سنیچرکو کولکتہ میں نیشنل سکیورٹی گارڈز کے کولکتہ [...]
February 19 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت جاری غزہ میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی فائرنگ سے ایک عمارت تباہ ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہناہے کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کئے جانے کیبعد اسلحے کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینی ذرائع کا کہناہے کہ اسرائیلی جنگی [...]
February 19 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »
امریکی ایوان نمائندگان میں بلوچستان کی علیحدگی سے متعلق قرار داد پیش کردی گئی۔قرار داد امریکی کانگریس کے رکن روہرا باکر نے پیش کی ہے ۔قرار داد میں بلوچستان کی تاریخ کو اجاگر کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ یہاں پر عوام کے درمیان طویل عرصے سے ایک عدم اطمینان کی صورتحال پائی جاتی ہے۔قرار داد [...]
February 18 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں, قومی خبریں | Read More »