Home » سائنس اور تحقیق You are browsing entries filed in “سائنس اور تحقیق”

پاکستان تپ دق میں چھٹے نمبر پر

پاکستان تپ دق میں چھٹے نمبر پر

اسلام آباد : پاکستان دنیا بھر میں تپ دق کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والے 22 ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے۔ پاکستان میں ایک لاکھ افراد کی آبادی میں 181 افراد اس متعدی مرض کا شکار ہیں جن میں سے 150 افراد کی باقاعدہ تشخیص ہوجاتی ہے جبکہ علاج میں کامیابی کا [...]

Share

November 16 2011 | Posted in رپورٹس / کالم, سائنس اور تحقیق | Read More »

’سیٹیلائٹ جمعہ کو زمین پر گرے گا‘

’سیٹیلائٹ جمعہ کو زمین پر گرے گا‘

امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ پانچ ٹن وزنی ایک مصنوعی سیارہ جمعہ کو زمین پر کسی جگہ گر کر تباہ ہو جائے گا۔   ناسا کے مطابق خلاء سے زمین کی جانب آنے والے زیادہ تر مصنوعی سیارے جل کر خاکستر ہو جاتے ہیں۔   امریکی خلائی ادارے کے مطابق ابھی اس [...]

Share

September 22 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

تھری ڈی فلموں کیلئے ہیلمٹ تیار

تھری ڈی فلموں کیلئے ہیلمٹ تیار

نیویارک : جاپانی الیکٹرونک کمپنی سونی نے تھری ڈی فلموں کے دیکھنے کے لئے دوربین کا جیسا ہیلمٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔   جاپانی کمپنی کا کہنا ہے کہ HMZ-T1 نامی یہ ہیلمٹ تھری ڈی فلموں کو صرف ایک شخص کی آنکھوں تک محدود رکھنے کا کام آئے گا۔یعنی لوگ اب زیادہ پرائیویسی سے [...]

Share

September 3 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

ناسا سے خلاء کی صفائی کا مطالبہ

ناسا سے خلاء کی صفائی کا مطالبہ

امریکہ میں سائنسدانوں نے خلائی ادارے ناسا سے کہا ہے کہ وہ خلاء میں موجود فالتو اشیاء کی صفائی کرے ورنہ یہ ملبہ کسی حادثے کی وجہ بن سکتا ہے۔   نیشنل ریسرچ کونسل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خلاء میں ناکارہ بوسٹرز، پرانے سیارچے اور دیگر خلائی باقیات زمین کے مدار [...]

Share

September 2 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

مثبت طرز فکر سے دل کے دورے کے خطرات کم

مثبت طرز فکر سے دل کے دورے کے خطرات کم

اسلام آباد :مثبت طرز فکر سے دل کے دورے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دل کے دورے سے تحفظ اور صحت مند رہنے کا راز مثبت طرز فکر میں ہی مضمر ہے۔ مثبت طرز فکر سے متعدی امراض سے بچائو، زخموں کا جلد بھر جانا اور دل کے دورے [...]

Share

August 29 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

چین میں مائیکرو بلاگرز کو تنبیہ

چین میں مائیکرو بلاگرز کو تنبیہ

چین میں مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ویبو کے لاکھوں صارفین کو ایسے تنبیہی پیغامات موصول ہوئے ہیں جن یں انہیں افواہیں پھیلانے سے گریز کرنے کو کہا گیا ہے۔   سروس پروائیڈر کمپنی سینا کا کہنا ہے کہ ویبو کے وہ صارفین جو بقول کمپنی ’جھوٹی معلومات‘ پر مبنی پیغامات بھیجیں گے [...]

Share

August 29 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

روشن ،اجلی آنکھیں

روشن ،اجلی آنکھیں

آنکھیں قدرت کی پیش بہا نعمت ہیں لیکن بعض افراد اس کی صحت مندی پر بالکل دھیان نہیں دیتے جس کی وجہ سے ان کی آنکھیں جلد خراب ہو جاتی ہیں ۔ آنکھیں بھی جسم کے دوسرے اعضاء کی طرح بھرپور توجہ چاہتی ہیں ۔ انکی مناسب دیکھ بھال سے آپ نہ صرف اپنی بینائی [...]

Share

August 28 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

آرکٹک میں دو اہم بحری راستے کھل گئے

آرکٹک میں دو اہم بحری راستے کھل گئے

یورپی مواصلاتی سیاروں سے کی گئی تصاویر کے مطابق قطب شمالی کے علاقے آرکٹک میں دو اہم بحری راستے برف پگھلنے کے باعث کھل گئے ہیں۔   یورپی خلائی ادارے کے ’اینوی سیٹ‘ نامی مواصلاتی سیارے کی مدد سے ریکارڈ کی گئی انفارمیشن کے مطابق کینیڈا کی شمال مغربی گزرگاہ اور روس کا شمالی سمندری [...]

Share

August 27 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

’ہیرا سیارہ‘ دریافت کرنے کا دعوٰی

’ہیرا سیارہ‘ دریافت کرنے کا دعوٰی

آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا نیا سیارہ دریافت کرنے کا دعوٰی کیا ہے جو ہیرے جیسے انتہائی کثیف مواد کا بنا ہوا ہے۔   سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ سیارہ زمین سے چار ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔   ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کسی ایسے ستارے [...]

Share

August 26 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »

ایپل کے سربراہ سٹیو جابز عہدے سے مستعفی

ایپل کے سربراہ سٹیو جابز عہدے سے مستعفی

کمپیوٹر کمپنی ’ایپل‘ کے بانی اور چیف ایگزیکٹو سٹیو جابز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر ٹِم کُک کو ان کی جگہ نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔   مسٹر جابز کا، جو پِتے کے کینسر کی وجہ سے اپنے جگر کی پیوند کاری کروا چکے [...]

Share

August 25 2011 | Posted in سائنس اور تحقیق | Read More »