“Author Archive”

ولادیمرپوٹن حزب اقتدارجماعت کی صدارت سے مستعفیٰ

ولادیمرپوٹن حزب اقتدارجماعت کی صدارت سے مستعفیٰ

روس کے نومنتخب صدر ولادیمرپوٹن نے حکمراں یونائیٹڈ رشیا پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔اور سبکدوش ہونے والے صدر میدو دیف کو نیا چئیرمین نامزد کردیا ہے۔نومنتخب صدر ولادیمر پوٹن 7مئی کو عہدے کاحلف لیں گے اوران کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت سے سبکدوش ہونا ہی بہترہے۔پوٹن نے صدر دیمتری [...]

Share

April 25 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

کاروان نظام مصطفی کو اسلام آباد داخل ہونے سے روک دیا گیا، ہزاروں شرکاء کا سپر ہائی وے پر دھرنا

کاروان نظام مصطفی کو اسلام آباد داخل ہونے سے روک دیا گیا، ہزاروں شرکاء کا سپر ہائی وے پر دھرنا

گجرات,اسلام آباد: (پریس ریلیز) اسلامی قدار کے فروغ اور عریانی فحاشی ودیگر غیر اخلاقی اقدار کیخلاف گجرات تا اسلام آباد نکالے گئے ’’کاروان نظام مصطفیﷺ‘‘ کو اسلام آباد داخل ہونے سے رک دیا گیا۔ ہزاروں شرکاء کا وہیں دھرنا شروع، اگر آگے جانے کی اجازت نہ دی گئی تو رات تک یہیں دھرنا دینگے قائد [...]

Share

April 24 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

سید برار حسین شاہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چکوڑی شیر غازی نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں SHOچوہدری اختر پہلوان سویہ کو پٹرولیم سکاؤ کے لئے 125موٹر سائیکل ماڈل 2012کی چابی دی

سید برار حسین شاہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چکوڑی شیر غازی نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں SHOچوہدری اختر پہلوان سویہ کو پٹرولیم سکاؤ کے لئے 125موٹر سائیکل ماڈل 2012کی چابی دی

گجرات(جی پی آئی)سید برار حسین شاہ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن چکوڑی شیر غازی نے تھانہ صدر لالہ موسیٰ میں SHOچوہدری اختر پہلوان سویہ کو پٹرولیم سکاؤ کے لئے 125موٹر سائیکل ماڈل 2012کی چابی دی انہوں نے کہا کہ جرائم کے خاتمہ اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے RPOگوجرانوالہ کا احسن اقدام [...]

Share

April 24 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

بھوجا ائیر لائن طیارہ حادثہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات جلد منظر عام پر آئیں گے:چوہدری قمر زمان کائرہ

بھوجا ائیر لائن طیارہ حادثہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات جلد منظر عام پر آئیں گے:چوہدری قمر زمان کائرہ

گجرات(جی پی آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ نے ڈیرہ کائرہ لالہ موسیٰ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھوجا ائیر لائن طیارہ حادثہ کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات جلد منظر عام پر آئیں گے اور عوام سے کوئی بات پوشیدہ نہ رکھی جائے گی ، انہوں نے کہا کہ ائیر [...]

Share

April 24 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

نواز شریف کا بھولا پن

نواز شریف کا بھولا پن

سیاست دانوں کو عموماً چالاک تصور کیا جاتا ہے لیکن میاں صاحب کا معاملہ اسکے برعکس دکھائی دیتا ہے۔ سیاست میں پچیس سالہ تجربہ رکھنے والے میاں محمد نواز شریف بعض اوقات ایسے بیانات داغ دیتے ہیں کہ بھولے عوام حیران و ششدر رہ جاتے ہیں۔ آج کی دنیا میں جس جمہوریت کا بڑا چرچا [...]

Share

April 24 2012 | Posted in رپورٹس / کالم | Read More »

گلوکار و اداکار علی ظفر اب کھیلیں گے چو ر پولیس کا کھیل

گلوکار و اداکار علی ظفر اب کھیلیں گے چو ر پولیس کا کھیل

گلوکار و اداکار علی ظفر اب کھیلیں گے چو ر پولیس کاکھیل۔۔پاکستانی اداکارعلی ظفرپولیس آفیسر بن کر بالی ووڈ ایکٹر شاہد کپور کے پیچھا کرتے نظرآئیں گے۔ گلوکار واداکار علی ظفر نے بالی ووڈ میں جاتے ہی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑدیئے۔پہلے کامیڈی ، پھر رومینس اور اب آرہے ہیں نئے روپ میں ایکشن ہیرو بن [...]

Share

April 24 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

ہالی ووڈ کی فلم تھنک لائک اے مین باکس آفس پر ہینگر گیمز سے زیادہ کامیاب

ہالی ووڈ کی فلم تھنک لائک اے مین باکس آفس پر ہینگر گیمز سے زیادہ کامیاب

ہالی ووڈ کی فلم تھنک لائک اے مین نے باکس آفس پر ڈھیروں کامیابیاں سمیٹنے والی فلم ہینگر گیمز کو بھی مات دے دی۔ فلم تھنک لائک اے مین نے باکس آفس پر اب تک تینیس ملین ڈالر کا بزنس کیا ہے۔ جو ہینگر گیمز کے بزنس سے زیادہ ہے۔   تھنک لائک اے مین [...]

Share

April 24 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

ایشین اسنوکو چیمپئن شپ: سلطان محمود نے دوسرا میچ جیت لیا

ایشین اسنوکو چیمپئن شپ: سلطان محمود نے دوسرا میچ جیت لیا

 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے سلطان محمود نے فلسطینی کیوئسٹ کو شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ایشین اسنوکر چیمپئن شپ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہے ۔جس میں پاکستان کے سلطان محمود نے فلسطینی حریف ملک جنداللہدو مقابلے میں چار فریم سے شکست دی ۔ڈھائی گھنٹے تک جاری رہنے والے [...]

Share

April 24 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

ڈیو واٹمور نے محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا

ڈیو واٹمور نے محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا

کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیمواٹمور کی سفارش پر ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا ہے، سات کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کل لاہور میں ہوں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں محمد یوسف ، کامران اکمل، عمر اکمل، محمد حفیظ، محمد عرفان، اعزاز چیمہ [...]