امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے سلالہ چیک پوسٹ پر ہونے والا واقعہ حادثہ تھا۔ جسے نہیں ہونا چاہئے تھا۔ موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ کے دورہ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کیمرون منٹر نے کہا کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ المیہ تھا۔ واقعہ منصوبہ بندی سے نہیں بلکہ اتفاق [...]









