Home » January, 2012 Entries posted on “January, 2012”

جشنِ عید میلاد النبیﷺ ایڈیشن نعت ِرسولِ مقبول ﷺ لوآگئے لوآگئے سرکا ر ﷺ

جشنِ عید میلاد النبیﷺ ایڈیشن نعت ِرسولِ مقبول ﷺ لوآگئے لوآگئے سرکا ر ﷺ

 جشنِ عید میلاد النبیﷺ ایڈیشن نعت ِرسولِ مقبول ﷺ          لوآگئے لوآگئے سرکا ر ﷺ آگئے     کلام-: محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com:   لو آگئے لو آگئے سر کار ﷺ آگئے بگڑی  بنانے سید ِابرار ﷺ آگئے آنکھیں تھیں بند اور مقدر چمک اٹھا آنکھوں میں دو جہان کے سردار ﷺ آگئے دیکھا [...]

Share

January 31 2012 | Posted in رپورٹس / کالم | Read More »

3فروری کو ضلع گجرات سے ہزاروں افراد پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا گھیراؤ کرینگے اور دھرنا دینگے :سید احسان اللہ شاہ

3فروری کو ضلع گجرات سے ہزاروں افراد پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا گھیراؤ کرینگے اور دھرنا دینگے :سید احسان اللہ شاہ

لالہ موسیٰ (جی پی آئی)جماعت اسلامی ضلع گجرات کے امیر ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ اور لالہ موسیٰ شہر کے امیر حاجی عبدالستار انصاری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ 3فروری کو ضلع گجرات سے ہزاروں افراد پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا گھیراؤ کرینگے اور دھرنا دینگے ، جمعتہ المبارک کو جماعت اسلامی [...]

Share

January 31 2012 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

بھارتی سینسر بورڈ نے فلم کی ریلیز روک دی

بھارتی سینسر بورڈ نے فلم کی ریلیز روک دی

بھارت کے سینسر بورڈ نے ہالی وڈ کی فلم ’دی گرل وِد ڈریگن ٹیٹو‘ میں سے چند مناظر ہٹانے کا کہا ہے۔ بھارتی سینسر بورڈ کے افسر جے پی سنگھ کا کہنا ہے کہ سینسر بورڈ نے چند مناظر پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور چاہتے ہیں کہ انہیں دھندلا کردیا جائے۔ جے پی [...]

Share

January 31 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

مشیل ازاناویسوس کے لیے گِلڈ ایوارڈ

مشیل ازاناویسوس کے لیے گِلڈ ایوارڈ

فلم ’دی آرٹسٹ‘ کے ڈائریکٹر مشیل ازاناویسوس کو لاس اینجلس میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ڈائریکٹرگِلڈ ایوارڈ دیا گیا ہے۔   فرانس سے تعلق رکھنے والے مشیل کو ہالی وُڈ میں ان کی خاموش فلم ’دی آرٹسٹ‘ سے پہلے کم ہی جانا جاتا تھا۔   اسی بارے میں ووڈی ایلن اور مارٹن سکورسوزی [...]

Share

January 31 2012 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

پاک، انگلینڈ ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ کی تیاری آج سے کریں گی

پاک، انگلینڈ ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ کی تیاری آج سے کریں گی

پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغازآج سے کریں گی۔ تیسرا اورآخری ٹیسٹ جمعے سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اورانگلینڈ کی ٹیمیں گزشتہ روزابوظہبی سے دبئی پہنچی تھیں۔ دونوں ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کے سلسلے میں آج دبئی کی گلوبل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریں گی۔ پاکستان کوسیریزمیں دوصفرکی [...]

Share

January 31 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

پاکستان کا بالنگ اٹیک بھارت سے کئی درجے بہترہے، عمران خان

پاکستان کا بالنگ اٹیک بھارت سے کئی درجے بہترہے، عمران خان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا بالنگ اٹیک بھارت سے کئی درجے بہترہے۔ بھارت کے شہرکولکتہ میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت میں عمران خان نے روایتی حریف پاکستان اوربھارت کی کارکردگی کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی بالرزنے دونوں ٹیسٹ میچزمیں دنیا [...]

Share

January 31 2012 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

آسٹریلیا: ورلڈ ریکارڈ کیلئے 145 افراد کی ایک ساتھ واٹراسکینگ

آسٹریلیا: ورلڈ ریکارڈ کیلئے 145 افراد کی ایک ساتھ واٹراسکینگ

آسٹریلیا میں ایک سوپینتالیس افراد نے گنزبک آف ورلڈ ریکارڈز میں نام درج کرانے کی خاطرایک ساتھ واٹراسکینگ کی۔ ایک سوچوون اسکیئرزنے تسمانیہ میں ہونے والے ایونٹ کا آغازکیا لیکن ان میں سے نواپنا توازن برقرارنہ رکھ سکے۔ بقیہ ایک سوپینتالیس اسکیئرزایک ناٹیکل میل تک اپنی اسکیز پرکھڑے رہے۔ منتظمین کے مطابق نیا ریکارڈ قائم [...]

Share

January 31 2012 | Posted in قومی خبریں | Read More »

چین کے نئے سال پر لندن کی سڑکوں پر رنگا رنگ میلے

چین کے نئے سال پر لندن کی سڑکوں پر رنگا رنگ میلے

چین کے نئے سال پر لندن کی سڑکوں پر رنگا رنگ میلے نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ چائنا ٹاؤن لندن میں ہونے والے میلے کا افتتاح شاندار آتش بازی سے کیا گیا، چین کے نئے سال کی خوشی میں منعقد کیے گئے شاندار رنگارنگ پروگرام میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ ڈریگن اور شیر کا [...]

Share

January 31 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

لندن: منفرد تابوت دیکھ کر لوگ خوشگوار حیرت میں مبتلا

لندن: منفرد تابوت دیکھ کر لوگ خوشگوار حیرت میں مبتلا

لندن میں ہوئی انوکھی نمائش جس میں منفرد انداز میں بنائے گئے تابوت پیش کئے گئے۔ ساؤتھ بینک سینٹر میں منعقد ہونے والے ڈیتھ فیسٹیول میں برطانیہ اور گھانا میں بنائے گئے تابوت رکھے گئے۔ منفرد انداز اور شکلوں میں بنے ہوئے تابوتوں نے نمائش میں آنے والے افراد کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ [...]

Share

January 31 2012 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

حکومت کا دھڑن تختہ آئندہ ماہ بھی ہو سکتا ہے، ثناء اللہ

حکومت کا دھڑن تختہ آئندہ ماہ بھی ہو سکتا ہے، ثناء اللہ

 رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا دھڑن تختہ آئندہ ماہ بھی ہو سکتا ہے، کرپشن اور اداروں کی تباہی روکنے کیلئے جلد انتخابات کے حق میں ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اپوزیشن کو تنقید کا مکمل حق حاصل [...]

Share

January 31 2012 | Posted in قومی خبریں | Read More »