Home » December, 2011 Entries posted on “December, 2011”

کھاریاں کی اہم شخصیت پاکستان تحریک انصاف مین شامل

کھاریاں کی اہم شخصیت پاکستان تحریک انصاف مین شامل

Incoming search terms:واہ کینٹ تحریک انصاف

Share

December 31 2011 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

انسپکٹر عابد علی کھوکھر انویسٹی گیشن گجرات سابقہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ کو عوام اور DPOگجرات کا خراج تحسین

انسپکٹر عابد علی کھوکھر انویسٹی گیشن گجرات سابقہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ کو عوام اور DPOگجرات کا خراج تحسین

کھاریاں (جی پی آئی) انسپکٹر عابد علی کھوکھر انویسٹی گیشن گجرات سابقہ ایس ایچ او تھانہ کینٹ کو عوام اور DPOگجرات کا خراج تحسین ، مجھے ایسے افسران پر فخر ہے ، جن کے جانے کے بعد مقامی عوام اچھے الفاظ میں یاد کرے ، تفصیل کے مطابق انسپکٹر عابد علی کھوکھر جب تھانہ کینٹ [...]

Share

December 31 2011 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »

واہ !رے حکمران ،واہ!رے حکمران،2012کاکیسا تحفہ دیاہے .. .؟گیس کی قیمتو ں میں اضافہ

واہ !رے حکمران ،واہ!رے حکمران،2012کاکیسا تحفہ دیاہے .. .؟گیس کی قیمتو ں میں اضافہ

واہ !رے حکمران ،واہ!رے حکمران،2012کاکیسا تحفہ دیاہے .. .؟گیس کی قیمتو ں میں اضافہ    محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com    ہم بھی کبھی ماضی میںدوسروں کی طرح پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جمہوری حکومتوں کے ایک بڑے حامی رہاکرتے تھے وہ اِس لئے کہ جب بھی اِن جمہوری پارٹیوں نے عوام پر [...]

Share

December 31 2011 | Posted in رپورٹس / کالم | Read More »

ملک چلاناہے؟اب کوئی مسئلہ نہیں

ملک چلاناہے؟اب کوئی مسئلہ نہیں

لندن : کیا آپ ملک چلانا چاہتے ہیں ؟ تو یہ مسئلہ بھی جدید ٹیکنالوجی نے حل کر دیا اور اس کے لئے جلد ایک نئی اپلیکشن متعارف کرادی جائے گی۔   برطانوی حکومت اس حوالے سے آئی پیڈ اپلیکشن تیار کرنے کا کام کر رہی ہے جو وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے ٹیبلیٹ تک تمام اہم [...]

Share

December 31 2011 | Posted in رپورٹس / کالم | Read More »

کترینہ حقوق نسواں کیلئےسرگرم

کترینہ حقوق نسواں کیلئےسرگرم

 بالی ووڈ ہیروئن کا اعزاز حاصل کرنے والی کترینہ کیف نے اپنی اس شہرت کو مظلوم خواتین کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔   کترینہ نے ایک ایسی ویب سائٹ بنانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جس کے ذریعے ظلم و زیادتی کا شکار خواتین کی مدد کی جاسکے گی۔   اس بارے [...]

Share

December 31 2011 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

عاطف وراحت سےچھٹکارےکی بھارتی کوشش

عاطف وراحت سےچھٹکارےکی بھارتی کوشش

ممبئی: پاکستانی گلوکار بھارت جاکر پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں ان میں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کے نام بھی شامل ہیں جن کے بالی ووڈ میں گائے گیتوں نے ان کی شہرت کو چار چاند لگادیئے ہیں۔   نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق  دونوں پاکستانی گلوکاروں  نے بھارت سمیت دنیا بھر  [...]

Share

December 31 2011 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »

واپڈا نے تیسری قومی ریسلنگ چیمپیئن شپ جیت لی

واپڈا نے تیسری قومی ریسلنگ چیمپیئن شپ جیت لی

 واپڈا نے تیسری قومی ریسلنگ چیمپیئن شپ جیت لی، رستم پاکستان عثمان مجید بلو پہلوان نے حکومت اور فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے انڈو پاک دنگل مفت لڑنے کا اعلان کر دیا۔ واپڈا اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونے والی دو روزہ چیمپیئن شپ میں تین صوبوں اور چار محکموں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ریسلنگ [...]

Share

December 31 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »

برازیل: سمندر کی دیوی کو خوش کرنے کیلئے خصوصی عبادات

برازیل: سمندر کی دیوی کو خوش کرنے کیلئے خصوصی عبادات

 برازیل میں سمندر کی دیوی کو خوش کرنے کیلئے خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ ریوڈی جنیرو میں لوگوں نے سمندر کی دیوی کو خوش کرنے کیلئے نذرانے دیئے۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ نذرانے دینے سے دیوی مہربان ہوتی ہے اور خواہشات پوری ہوتی ہیں۔ اس موقع پر دیوی کو لہروں کے حوالے بھی [...]

Share

December 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کسی سے امتیازی سلوک نہیں کیا ،گیلانی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کسی سے امتیازی سلوک نہیں کیا ،گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کسی سے امتیازی سلوک نہیں کیا گیا ۔ملتان میں وسیلہ حق پروگرام کے سلسلے میں چیک کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھٹو کے فلسفے پر چلنے والوں کو ان فصلی بٹیروں سے نہیں [...]

Share

December 31 2011 | Posted in قومی خبریں | Read More »

عدالت کا فیصلہ درست ہے ،اسحاق ڈار

عدالت کا فیصلہ درست ہے ،اسحاق ڈار

 میمو کیس کے درخواست گزار اسحاق ڈار نے کہاہے کہ عدالت کا فیصلہ درست ہے ،آج ہم عدالت کے سامنے سرخرو ہوئے ہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس حکومت نے این آر او فیصلے پر عمل نہیں کیا ،اس سے پارلیمانی کمیٹی کے فیصلے پر عمل درآمد کی کیا [...]

Share

December 31 2011 | Posted in قومی خبریں | Read More »