Home » October, 2011
Entries posted on “October, 2011”
اب تھک سے گئے ہیں ہم وفا کرتے کرتے وہ ہارے نہیں ہیں جفا کرتے کرتے ہم تنگ آ گئے ہیں انہیں منا منا کر وہ تھکے نہیں ہیں خفا کرتے کرتے اٹھائے جو ہاتھ دعا کے لیے تو رک گیا ایک عرصہ ہو گیا ہے خطا کرتے کرتے Incoming search [...]
October 22 2011 | Posted in شاعری | Read More »
اسلام آباد(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ یو کے فخر اقبال چودھری کی صدارت میں بھر پور اور موثر کردار ادا کر رہی ہے جس پر پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کو مکمل اعتماد ہے۔ انہوں نے پاکستان مسلم لیگ یو کے [...]
October 22 2011 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »
لاہور(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی ایم پی اے کو ڈسٹرکٹ و سیشن جج مجاہد مستقیم نے بطور خصوصی جج بینکنگ کورٹ این آئی سی ایل کیس میں باعزت بری کر دیا اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔ مونس الٰہی کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ اور رائے بشیر [...]
October 22 2011 | Posted in گجرات کی خبریں | Read More »
اٹھائیس اگست اُنیس سو چھیاسی کو پیدا ہوا، ممکن ہے بڑا ہوکر ڈاکٹر بنتا،انجینئر بنتا، بینکر بنتا مگر ملکی پالیسی کے تحت اُسے بھی فوج میں آنا پڑا چونکہ وہ جس ملک کا شہری ہے وہاں ہر مرد و ذن پر ملکی دفاع لازم ہے جس کےلیے فوج میں شمولیت بھی لازم ہے اور حکومت [...]
October 22 2011 | Posted in رپورٹس / کالم | Read More »
لندن : سماجی رابطوں کی ویب سائٹس آج کے دور میں تقریباً ہر دوسرا شخص استعمال کرتا ہے مگر ایک نئی تحقیق میں یہ بات فیس بک اکاﺅنٹ میں زیادہ دوست بنانے والوں کے دماغ کم تعلق بنانے والوں کے مقابلے میں مختلف ہوتے ہیں۔ یہ سائنسی تحقیق لندن کالج یونیورسٹی کے زیرتحت ہوئی ہے جس [...]
October 22 2011 | Posted in رپورٹس / کالم | Read More »
ممبئی: بھارتی ٹیلی ویژن کے شو ’بگ باس 4‘ اور ایک آئٹم سانگ کی وجہ سے پاکستان میں شدید تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے بالی وڈ کی ایک فلم میں جسم فروش لڑکی کا کردار ادا کرنے کی حامی بھر لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وینا ملک [...]
October 22 2011 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »
لاہور میں ڈریس ڈیزائنر عائشہ خرم کی کلر فْل ونٹر کولیکشن اور نوشین عامر کی ہینڈ میڈ جیولری کی نمائش میں فیشن کی دلدادہ خواتین نے شرکت کی۔ ڈیفنس لاہور کے ایک فیشن بوتیک میں ہونے والی اس نمائش میں عائشہ خرم کے ڈیزائن کردہ انتہائی دیدہ زیب ملبوسات خواتین کی توجہ کا مرکز بنے [...]
October 22 2011 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »
پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور بھارت کے روہن بھوپننا نے اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔سوئیڈن میں جاری ایونٹ کے ڈبلز سیمی فائنل میں اعصام اور بھوپننا کی جوڑی نے قبرص کے مارکوس بغداتس اور ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو کو پہلے سیٹ کے خسارے [...]
October 22 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »
ابوظہبی ٹیسٹ کے چوتھے روزسری لنکا نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر دو سو اٹھانوے رنز بنالئے۔ شیخ زیداسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے روزسری لنکا نے دوسری نامکمل اننگزتینتالیس رنزایک کھلاڑی آؤٹ پردوبارہ شروع کی تواسے دوسوسرسٹھ رنزکے خسارے کا سامنا تھا۔سابق کپتان کمارسنگاکارا اورلاہیروتھریمانا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اسکورکوآگے بڑھایا۔ ایک [...]
October 22 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »
نائن اے سائیڈ سپر سیریز ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری ٹورنامنٹ کے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان اعصاب شکن مقابلہ ہوا۔ قومی ٹیم کھیل کے آغاز سے ہی حریف ٹیم کے گول پر حملے [...]
October 22 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »