Home » September, 2011
Entries posted on “September, 2011”
سانگھڑ اور اس کے قریبی علاقوں میں اس تاثر کو بڑی تقویت مل رہی ہے کہ نواب شاہ اور میر پور خاص میں رہنے والی شخصیات کی آپس میں رشتہ داری اور قرابت داری کی وجہ سے اس شہر کو جان بوجھ کر پانی کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ صدر آصف [...]
September 30 2011 | Posted in رپورٹس / کالم | Read More »
پاکستان کے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں جمعرات کو منعقد ہونی والی کُل جماعتی کانفرنس نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اور شدت پسندگروہ حقانی نیٹ ورک کے درمیان رابطوں کے بارے میں امریکی الزامات کو مسترد کیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی کی دعوت پر بلائے گئی یہ [...]
September 30 2011 | Posted in قومی خبریں | Read More »
نیٹو کے سیکرٹری جنرل آندرس فاگ راسموسن نے کہا ہے کہ یہ حقیت ہے کہ القاعدہ سے منسلک شدت پسند تنظیموں کی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہیں ہیں اور پاکستان کو ان کے خلاف کارروائی کرنی ہو گی۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان پر بڑھتے ہوئے امریکی [...]
September 30 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں, قومی خبریں | Read More »
گلوکارہ کرسٹینا اگوئلیرا دنیا سے بھوک کے خاتمہ کیلئے سرگرم ہوگئیں۔ گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ کرسٹینا اگوئلیرا کی صرف آواز ہی خوبصورت نہیں۔ ان کا دل بھی حسین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے دنیا سے بھوک کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔ کرسٹینا ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت بھوک کے خاتمے کی مہم [...]
September 30 2011 | Posted in شوبز کی خبریں | Read More »
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور آسٹریلیا کے اولیور مارکھ کی جوڑی تھائی لینڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ بنکاک میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں اعصام الحق اور مراک نے اٹلی کے سائمن بولیلی اور فوگنینی کو ہرایا۔ دوسرے راونڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور آسٹریلیا کے اولیور [...]
September 30 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »
جرمنی میں منعقدہ مردوں کی عالمی ٹیم سکواش چیمپیئن شپ میں پاکستان کی ٹیم کی بد ترین کارکردگی کے بعد پاکستان سکواش فیڈریشن نے ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات پر تین کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ایک کھلاڑی کو تنبیہ کی گئی ہے۔ پاکستان کی ٹیم پہلی مرتبہ ان عالمی مقابلوں میں بائیسویں [...]
September 30 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »
پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ وہ سچن تندولکر کو ایک عظیم بلے باز تو سمجھتے ہیں لیکن وہ بھگوان نہیں۔ شعیب اختر کی کتاب ’کنٹروورشیلی یورز‘ کے اجرا کے موقع پرگزشتہ ہفتے شعیب نے ایک میچ کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس میچ میں سچن زخمی [...]
September 30 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »
پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے پاکستان کی فوجی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کا افغانستان میں برسرپیکار حقانی نیٹ ورک کے عسکری شاخ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی دعوت پر بلائی [...]
September 30 2011 | Posted in قومی خبریں | Read More »
پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح شدت پسندوں نےچونتیس مزدوروں کو اغواء کر لیا ہے۔ خیبر ایجنسی کے ایک پولیٹکل اہلکار نے پشاور میں بی بی سی کے نامہ نگار رفعت اللہ اورکزئی کو بتایا کہ یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب باڑہ سب [...]