بالی ووڈ کی نئی فلموں کے لئے نیا ہفتہ شروع ہوگیا ہے ۔ اس ہفتے چار نئی فلمیں”شبری”، “چت کبرے”، “یہ دوریاں “اور “اسٹینڈ بائی” میدان میں ہیں جبکہ پانچویں فلم “باڈی گارڈ” کی ریلیز کیلئے سلمان وکرینہ کے چاہنے والوں کومزید تین انتظار کرنا پڑے گا۔ چوتھے دن بدھ ہے اور اسی دن غالبا [...]









