Home » July, 2011 Entries posted on “July, 2011”

جھنگ موجودہ سال کی پہلی ششماہی مےں اوسطً18خواتےن روزانہ تشدد کا شکار ہوئےںطاہرہ سےال

جھنگ موجودہ سال کی پہلی ششماہی مےں اوسطً18خواتےن روزانہ تشدد کا شکار ہوئےںطاہرہ سےال

جھنگ (بےورورپورٹ)موجودہ سال کی پہلی ششماہی مےں اوسطً18خواتےن روزانہ تشدد کا شکار ہوئےں ےہ بات سوشل اےکٹےوسٹ طاہرہ سےال نے مےڈاے کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے طاہرہ سےال نے کہی انہوں نے کہا کہ2011کے پہلے6ماہ مےں عورتوں پر تشدد کے تےن ہزار پےنتےس 3035واقعات رپورٹ ہوئے ہےں جبکہ اصل تعداد اس سے کہےں زےادہ [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

جھنگ اےس ڈی اوسٹی سب ڈوےژن جھنگ کے والدکا انتقال پرملال ،قل خوانی آج 10بجے دن نورانی مسجد اےوب چوک مےں ہوگی

جھنگ اےس ڈی اوسٹی سب ڈوےژن جھنگ کے والدکا انتقال پرملال ،قل خوانی آج 10بجے دن نورانی مسجد اےوب چوک مےں ہوگی

جھنگ (نمائندہ خصوصی)اےس ڈی اوسٹی سب ڈوےژن جھنگ کے والدکا انتقال پرملال ،قل خوانی آج 10بجے دن نورانی مسجد اےوب چوک مےں ہوگی ،صحافےوں کی طرف سے تعزےتی اجلاس کا انعقاد۔تفصےلات کے مطابق اےس ڈی اوواپڈہ فےسکو سٹی سب ڈوےژن جھنگ ملک عمران اسلم کے والد گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

جھنگ مال منڈی موےشےاں ملہوآنہ موڑ ناقص سےکورٹی انتظامات کی بدولت جےب کتروں کی چاندی ،نشہ آورمشروب پلا کر لوٹنے والا گروہ بھی متحرک مقامی بااثر شخصےات کی سرپرستی مےں سرعام جوئے کی بازےاں

جھنگ مال منڈی موےشےاں ملہوآنہ موڑ ناقص سےکورٹی انتظامات کی بدولت جےب کتروں کی چاندی ،نشہ آورمشروب پلا کر لوٹنے والا گروہ بھی متحرک  مقامی بااثر شخصےات کی سرپرستی مےں سرعام جوئے کی بازےاں

جھنگ (ڈاکٹر ظفر اقبال شاہد سے)مال منڈی موےشےاں ملہوآنہ موڑ ناقص سےکورٹی انتظامات کی بدولت جےب کتروں کی چاندی ،نشہ آورمشروب پلا کر لوٹنے والا گروہ بھی سرگرم عمل ،مسافروں اور بےوپارےوںکے لئے سہولےا ت ناپےد،مقامی بااثر شخصےات کی سرپرستی مےں سرعام جوئے کی بازےاں ۔تفصےلات کے مطابق مال منڈی موےشےاں ملہوآنہ موڑ پر سےکورٹی [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

میلان ۔ عالمی مشاعرے میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ رضا شاہ ، ملک نصیر احمد

میلان ۔ عالمی مشاعرے میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ رضا شاہ ، ملک نصیر احمد

حلقہ ادب و ثقافت اٹلی کے بانی چئیر مین رضا شاہ اور صدر ملک احمد نصیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم ان تمام معزز شخصیات کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جہنوں نے عالمی مشاعرے میں شرکت کر کے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی ۔ انہوں نے کہا کہ [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

میلان۔ میلان میں منعقدہ عالمی مشاعرے کو معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری خالد آف غاذی پور نے سپانسر کیا

میلان۔ میلان میں منعقدہ عالمی مشاعرے کو معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری خالد آف غاذی پور نے سپانسر کیا

چوہدری خالد آف غازی پور سیاست کے علاوہ سماجی کا موں میں بھی اپنی ایک جداگانہ پہچان رکھتے ہیں ۔ چوہدری خالد مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی راہنما بھی ہیں اور کمیونٹی کے حوالے سے یا مذہبی حوالے سے یا مذہبی حوالے سے جہاں بھی کوئی پروگرام ہو وہاں پر بڑھ چڑھ کر [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

میلان منہاج القرآن اسلامک سینٹر دیزیو میں حسبِ سابق نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا

میلان منہاج القرآن اسلامک سینٹر دیزیو میں حسبِ سابق نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا

میلان منہاج القرآن اسلامک سینٹر دیزیو میں حسبِ سابق نماز تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے ، ڈائریکٹر علامہ حافظ وقاص یونس قادری نے ہمارے خصوصی نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی حافظ شہزاد احمد ہی قرآن پاک سنائیں گے ۔ او ر ہر ہفتہ [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

نوارا ۔ عیسائی خاتون کا منہاج القرآن نارتھ اٹلی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک محمد اسماعیل اعوان کے ہاتھ پر قبول اسلام

نوارا ۔ عیسائی خاتون کا منہاج القرآن نارتھ اٹلی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملک محمد اسماعیل اعوان کے ہاتھ پر قبول اسلام

گذشتہ روز ایک عیسائی خاتون سارہ نے منہاج القرآن نارتھ اٹلی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور معروف سماجی شخصیت ملک محمد اسماعیل اعوان کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا ، ایک سوال کے جواب میں سارہ نے بتایا کہ وہ اپنی خوشی سے اور اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر رہی [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

عالمی مشارے میں شرکت کرنے والے اٹلی کے مقامی شعراء کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ رضا شاہ

عالمی مشارے میں شرکت کرنے والے اٹلی کے مقامی شعراء کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ رضا شاہ

میلان : عالمی مشارے میں شرکت کرنے والے اٹلی کے مقامی شعراء کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ رضا شاہ ، ملک احمد نصیر دیزیو کے خوبصورت ساوریانی ہال میں منعقد ہونے والے عالمی مشاعرے کے میزبان حلقہ ادب و ثقافت اٹلی کے بانی چئیر مین سید رضا شاہ اور صدر ملک احمد نصیر نے [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

میلان: حلقہ ادب و ثقافت اٹلی زیر اہتمام عظیم الشان عالمی مشاعرہ دیزیو کے خوبصورت ہال میں منعقد ہوا

میلان: حلقہ ادب و ثقافت اٹلی زیر اہتمام عظیم الشان عالمی مشاعرہ دیزیو کے خوبصورت ہال میں منعقد ہوا

میلان۔ حلقہ ادب و ثقافت اٹلی زیر اہتمام عظیم الشان عالمی مشاعرہ دیزیو کے خوبصورت ہال میں منعقد ہوا ۔ مشاعرے کے میزبان چئیر مین اور بانی حلقہ ادب و ثقافت رضا شاہ اور صدر ملک احمد نصیر کی خصوصی دعوت پر یورپ کے نامی گرامی اور معروف شعراء کرام نے شرکت کی جن میں [...]

Share

July 31 2011 | Posted in انٹرنیشنل خبریں | Read More »

ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس: یوسین بولٹ نے200 میٹرز ریس جیت لی

ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس: یوسین بولٹ نے200 میٹرز ریس جیت لی

اسٹاک ہوم : سویڈن ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میں عالمی اور اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے دوسو میٹرز ریس جیت لی۔ کینیا کی ویوین جیکیموئی نے پانچ ہزار میٹر میں نیا ریکارڈ قائم کیا۔ ٹرپل اولمپک اور ورلڈچیمپئن جمیکا کے یوسین بولٹ اسٹاک ہوم میں کبھی کامیاب نہیں ہوسکے۔ چیمپئن شپ سے قبل پریس کانفرنس میں [...]

Share

July 31 2011 | Posted in کھیلوں کی خبریں | Read More »