: فراڈ کیس میں وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ خرم رسول نے گزشتہ رات اپنے بھائی شاہد محمود کے ہمراہ ایف آئی اے کو گرفتاری پیش کردی تھی۔ ایف آئی نے آج فراڈ کیس میں خرم رسول کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ فراڈ کیس کی سماعت کرے گا۔ اس سے پہلے راولپنڈی کی احتساب عدالت نے خرم رسول کو قرض واپسی کیس میں بار بار طلبی کے باوجود عدم حاضری پر تین سال قید کی سزا سنادی تھ
You must be logged in to post a comment Login